Daily Archives

August 16, 2022

لال سنگھ چڈھا کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے ذریعے چار سال بعد اسکرین پر واپسی ہوئی ہے، لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ کے اداکار ٹام ہینکس کی فلم فاریسٹ گمپ کا بھارتی ورژن ہے۔  لال سنگھ چڈھا کی تیاری کا بجٹ 180 کروڑ بھارتی روپے بتایا گیا…

عظیم گلوکار اور قوال استاد نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 بیت گئے

قوالی کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے بچھڑے 25 برس بیت گئے، وہ 16 اگست 1997ء کو اپنے کروڑوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔ کانوں میں رس گھولنے والی آواز   کی پہچان تھی، انہوں نے مشرقی موسیقی میں نت نئے تجربات…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

پاکستان نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔  قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔ روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر…

بابراعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ…

فٹبال اسٹیڈیم کے درمیان میں سے گزرنے والی ریلوے لائن

کرکٹ اسٹیڈیم میں درخت کی موجودگی کے بارے میں آپ نے تو سنا ہی ہوگا، تاہم یورپ میں ایک ایسا فٹبال اسٹیڈیم بھی ہے جس کے درمیان میں سے ریلوے لائن گزرتی ہے۔  جی آپ نے بالکل درست پڑھا، یورپی ملک سلوواکیہ کے ایک فٹبال کلب کے اسٹیڈیم میں نہ صرف…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی بس کھائی میں جاگری، 7 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلگام کے قریب بھارتی پولیس کی بس کھائی میں جاگری جس کے باعث 7 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور تبت کی سرحدی پولیس (ITBP) اہلکاروں سمیت 39 سیکورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی ایک بس سڑک…

میانمار : آنگ سانگ سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید

میانمار کی فوجی عدالت نے ملک کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں 6 سال قید کی سزا سنادی جس سے ان کی ابتدائی 11 سال قید کی سزا بڑھ کر 17 سال ہوگئی ہے۔ 77 سالہ آنگ سانگ سوچی کو گزشتہ سال یکم فروری میں فوج نے بغاوت کے ذریعے ان…

نیو میکسیکو: 4 مسلمانوں کے قتل میں باپ، بیٹا ملوث ہو سکتے ہیں، پولیس

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ 4 مسلمان مردوں کے قتل میں مرکزی ملزم کا بیٹا بھی ملوث ہوسکتا ہے، جس نے ریاست کے سب سے بڑے شہر میں امریکی مسلم برادری کو ہلا کر رکھ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق…

امریکی خاتون اول کورونا کا شکار ہوگئیں

 امریکی خاتون اول ِجل بائیڈن کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی شام کئے جانے والے ٹیسٹ میں امریکی خاتون اول کی کورونا ٹیسٹ روپورٹس مثبت آئیں۔ ترجمان امریکی خاتون اول الزبتھ الگزینڈر کے مطابق کورونا سے…