حدیقہ کیانی سیلاب سے متاثر گاؤں تعمیر کرانے کیلئے پر عزم
معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب سے متاثر صوبہ بلوچستان کے چند گاؤں کی دوبارہ تعمیر کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں بھی فلاحی کام جاری رکھیں گی۔
حدیقہ کیانی ان چند شوبز شخصیات میں سے ایک ہیں،…
