Daily Archives

May 14, 2022

پارٹی کارکنان کے قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے : شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی وومن سیکرٹری ورکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کوئٹہ میں پارٹی کے کارکن سعید احمد لہڑی اور ندیم احمد بادینی کے بہیمانہ قتل کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں واقعات میں ملوث…

کیچ میں جان لیوا بیماریاں بے قابو وزیرصحت کس منہ انتخابی مہم چلا رہے ہیں : ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ اورجسٹس(ر) شکیل احمد بلوچ نے روڈ ایکسیڈنٹ کے دو مختلف واقعات کے زخمیوں کی عیادت کے لیئے ٹیچنگ اسپتال کیچ کا دورہ کیا انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچنگ…

یمنیٰ زیدی عربی سپر ہیرو سیریز سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

پاکستان  کی خوبرو   اداکارہ یمنیٰ زیدی جلد عربی سپر ہیرو ویب سیریز میں نظر آئیں گی۔ یمنیٰ زیدی کا شمار پاکستانی ڈراموں کی بہترین اور باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو بے شمار سپر ہٹ ڈرامے دینے کے باوجود کسی بھی فلم میں نظر نہیں آئیں…

ایک سال میں جونی ڈیپ کے انساگرام فالوورز کی تعداد میں 10 ملین سے زائد کا اضافہ

ہالی وڈ سپر اسٹار جونی ڈیپ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں امبر ہیئرڈ سے علیحدگی کے کیس کے بعد ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار جونی ڈیپ کی سوشل میڈیا پر فین فالوونگ پہلے ہی بہت زیادہ تھی تاہم امبر ہیئرڈ…

فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی

زیورخ  :  رواں برس قطر میں ہونیوالےفٹبال ورلڈ کپکی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔فیفا کے ترجمان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور میں ٹرافی مجموعی طور پر 51 ملکوں کا دورہ کرے گی جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ٹرافی…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے، میں خود کو خوش قسمت…

شیخ محمد بن زاید النہیان یو اے ای کے صدر منتخب

شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زاید النہیان کے صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ 61 سالہ شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے تیسرے صدر ہیں جو پانچ سال کے لیے…

معاشی بحران مزید سنگین ہو گا، نو منتخب سری لنکن وزیراعظم نے واضح کر دیا

سری لنکا کے نئے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے عوام پر واضح کیا ہے کہ ملک میں معاشی بحران مزید سنگین ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ کسی پر الزام لگانے سےکچھ حاصل نہیں ہو گا، یہاں لوگوں کی…

ترکی نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کردی

انقرہ : ترکی نے فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کردی۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انقرہ کے لیے یہ ممکن نہیں ہےکہ وہ یوکرین پر روسی جارحیت کے اس ماحول میں فن لینڈ اور سوئیڈن کی…