Daily Archives

September 11, 2021

عمر شریف کی علالت پر بھارتی فنکار بھی تشویش میں مبتلا

 ممبئی:  پاکستانیوں سمیت بھارتی فنکار بھی ’کنگ آف کامیڈی‘ عمر شریف کی علالت پر تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ گزشتہ کچھ روز سے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ عمر شریف نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام…

2023 کے الیکشن نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے، اسد عمر

کراچی میں وفاقی وزیر علی زیدی اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے کراچی کے لئے کوئی بڑے منصوبے نہیں دیئے، 13 سال سے اس شہر کو بہتر کرنے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی کی تھی، کراچی کو ترسایا جاتا ہے گلی سے…

‘عالمی برادری کی طرف سے افغانستان کو ایک بار پھر تنہا چھوڑنا غلطی ہوگی’

قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی طرف سے افغانستان کو ایک بار پھر تنہا چھوڑنا ایک غلطی ہوگی۔ سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا نیا طوفان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا نیا طوفان آگیا ،مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ گھی صابن دیگر سمیت اشیا مہنگی کردی گئیں۔یوٹیلٹی سٹورز پر بھی ریلیف ختم ہونے پر ہوشربا مہنگائی نے عوام کو بھی چکرا کر رکھ دیا۔…

علیم خان کاسینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے سینئر وزیر علیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔ علیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سنئیر وزیر علیم خان نے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر علیم…

صاف پانی ریفرنس: شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

صاف پانی ریفرنس میں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔ صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں، جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی…

سانحہ 9/11: امریکی صدر کی متحد رہنے کی اپیل

سانحہ نائن الیون کے 20 برس گزر جانے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں باہمی اتحاد پر زور دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ اتحاد ایک ایسی چیز ہے جسے کبھی نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ امریکی صدر نے سانحہ نائن الیون میں…

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز، وزیراعظم سے مدد کی اپیل

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک تصویر بھی وائرل ہوئی تھی جس…

نور مقدم قتل کیس: ‘گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آرہے ہیں’

نور مقدم قتل کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ، موبائل فون پر رپورٹ آنے پر ضمنی…

سوڈان: اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے لانس نائیک شہید

شمالی افریقا کے ملک سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے لانس نائیک فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یو این مشن دارفور، سوڈان میں…