ٹرمپ کا مخالفین پر ووٹ چرانے کا الزام
واشنگٹن ; امریکی صدر نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مخالف جماعت ڈیموکریٹک آئندہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا چاہتی ہے, وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈیموکریٹ رہنما رائے دہندگان کی شناخت سے متعلق قوانین کا راستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔