پی ایس ایل 6: لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی
لاہور : پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔
ابوظہبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 144 رنز بنائے…
