اہم خبریںشوبز

علی ظفر نے ہمایوں فرہاد ہمایوں کیلئے نظم لکھ دی

اسلام آباد  :  انہوں نے فرہاد کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ خدا حافظ دوست، آپ بہت سے فن کاروں کیلئے تخلیقی تحریک تھے اور ہمیشہ رہیں گے ۔علی ظفر نے یہ بھی لکھا کہ میوزک کیلئے آپ کی خدمات کو چند سطروں میں بیان نہیں کیا جاسکتا اور آپ ایک موسیقار اور پرفارمر سے بڑھ کر ایک فائٹر بھی تھے ۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے دوست کیلئے ایک نظم بھی لکھی جو ا نہوں نے ٹوئٹر پر شیئر کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button