اہم خبریںبین الاقوامیشوبز

فلم کے ایک سین کی شوٹنگ کیلئے دو دن تک نہیں نہائی تھی : پرینیتی چوپڑا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں پرینیتی نے بتایا فلم کا یہ سین پہاڑ پر بنی جھونپڑی میں شوٹ کیا گیا تھا جہاں ایک رات گندگی میں سوئی تھی اور دوسرے دن بغیر نہائے انہیں سیٹ پر آنا پڑا۔پرینیتی نے بتایا کہ ہم نے مستقل دو تین دن تک جھونپڑی میں ہی شوٹنگ کی اور یہ سچ ہے کہ میں نے شوٹنگ کے تسلسل کی وجہ سے 2 دن تک شاور نہیں لیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button