Daily Archives

January 10, 2026

 کیچ: تربت میں شاندار میراتھن ریس، نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کا مظاہرہ

تربت، 10 جنوری 2026 – کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے تحت تربت میں شاندار میاراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں اور عوام کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ ریس کا آغاز ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی رہائش گاہ سے ہوا اور کیچ اسٹیڈیم میں…

لورالائی رینج: ڈی آئی جی کا اجلاس، اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز

لورالائی، 10 جنوری 2026 – ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے ایس ایس پی آفس لورالائی میں اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ایس ایس پی ملک محمد اصغر عثمان، ڈی ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تمام تفتیشی افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں…

ژوب ڈویژن: کمشنر کی ہدایت، شجرکاری مہم میں زیادہ سے زیادہ پودے فراہم کیے جائیں

 ژوب، 10 جنوری 2026 – کمشنر ژوب ڈویژن سید زاہد شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ شجرکاری مہم کے دوران علاقے کے رقبے اور آبادی کے تناسب سے زیادہ سے زیادہ پودے فراہم کیے جائیں۔ کمشنر نے یہ ہدایت محکمہ جنگلات کی نرسری کے دورے کے موقع پر دی، جہاں پودوں کی…

بلوچستان میں سردی کی شدت، شمالی و شمال مغربی اضلاع میں شدید منفی درجہ حرارت کی پیش گوئی

 کوئٹہ، 10 جنوری 2026 – علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آئندہ دو روز کے دوران سرد اور خشک موسم کا سلسلہ برقرار رہنے کا امکان ہے۔ شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جمعہ کے روز…

خضدار: N-25 ایکسپریس وے منصوبہ، ڈپٹی کمشنر کا اہم دورہ

خضدار، 10 جنوری 2026 – ضلع خضدار میں نیشنل ہائی وے   کو جدید ایکسپریس وے میں تبدیل کرنے کا منصوبہ صوبے کی معیشت، تجارت اور روزگار کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے وڈھ تحصیل کا جامع دورہ کیا اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن…

تحصیل باغبانہ میں صحت مراکز کا اچانک دورہ، غیر حاضر ملازمین کو شوکاز نوٹس

 خضدار، 10 جنوری 2026 – ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر محمد نسیم لانگو نے تحصیل باغبانہ میں مختلف سی ڈی اور بیسک ہیلتھ یونٹس کا اچانک دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر رشید احمد اور اسٹاف آفیسر ڈی ایچ او جمعہ خان زہری بھی موجود تھے۔…

خیبر پولو کپ جیتنے والی گلگت ٹیم کا باب گلگت پر شاندار استقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 10 جنوری 2026 – خیبر پولو کپ جیتنے والی گلگت کی فاتح پولو ٹیم کو باب گلگت میں شاندار اور پرتپاک استقبال سے نوازا گیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ، صوبائی وزیر برائے کھیل، ثقافت و امور نوجوانان…

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ کی کامیاب کارروائیاں: گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 10 جنوری 2026 – ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ نے چھ گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان کو گرفتار کر کے گٹکا کی سپلائی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پولیس نے کارروائی کے دوران 65 بوکس کتھا، 8 کلو گٹکا مٹیریل، 50 بیگز ردی، 10 بیگز پنی، 35…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 جنوری 2026 — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ صدر زرداری نے شمالی بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کی جامع…

اہم اعلان: تربت یونیورسٹی کے تیسرے کانووکیشن کے شیڈول میں تبدیلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت (10 جنوری 2026) – یونیورسٹی آف تربت کا تیسرا کانووکیشن، جو پہلے 13 جنوری کو طے تھا، اب ری شیڈول ہو کر 15 جنوری 2026 بروز جمعرات صبح 9:30 بجے یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ…