Daily Archives

January 10, 2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاک بحریہ کے جدید LY-80 دفاعی میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم…

کوئٹہ، 10 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاک بحریہ کے جدید LY-80 دفاعی میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیر اعلیٰ نے پاکستانی سائنسدانوں، انجینئرز اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔…

شکیل انجم کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ادا، صحافتی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد: سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ایچ-11 قبرستان میں ادا کر دی گئی۔ مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں صحافیوں کی بڑی تعداد، سول سوسائٹی کے نمائندگان، آئی جی اسلام آباد…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا حیدر آباد روانگی کے دوران پرجوش استقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدر آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی، کے حیدر آباد روانگی کے دوران مختلف مقامات پر پارٹی کارکنوں اور عوام کی جانب سے فقیدُالمثل اور پُرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔ شہریوں اور کارکنوں نے اپنے جوش و خروش…

شدید سردی کے باعث پرندے بھی متاثر، یخ بستہ ہوائیں اور دھند نے ماحول سنگین بنا دیا

اسلام آباد، 10 جنوری 2026: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے اثرات دیکھنے کو مل رہے ہیں، جس کے باعث متعدد جگہوں سے پرندوں کے مرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق، مسلسل سرد موسم اور گھنے دھند نے نہ صرف انسانی…

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی بڑی کارروائی: جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والا گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے فیض آباد ٹریفک آفس کی پارکنگ سے جعلساز مطیب الرحمان عباسی کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے متعدد جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور کرم میں سیکیورٹی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 جنوری 2026 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور کرم میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کی گئی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں پر…

خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشنز؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور کرم میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کامیاب کارروائیوں کو…

دورہ سندھ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قافلہ حیدر آباد روانہ

دورہ سندھ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا قافلہ حیدر آباد روانہ حیدر آباد میں پبلک ریلی میں شرکت، عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے وزیر اعلیٰ حیدر آباد پریس کلب کا دورہ بھی کریں گے، حیدر آباد میں سیاسی و عوامی ملاقاتیں بھی کریں گے…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار، 63.18 کلوگرام منشیات…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 جنوری: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 6 آپریشنز کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں ایک…

صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان و کرم میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں کیے گئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا…