وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا حیدر آباد روانگی کے دوران پرجوش استقبال

26

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدر آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی، کے حیدر آباد روانگی کے دوران مختلف مقامات پر پارٹی کارکنوں اور عوام کی جانب سے فقیدُالمثل اور پُرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔ شہریوں اور کارکنوں نے اپنے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کو خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سڑکوں اور چوراہوں پر بڑی تعداد میں لوگوں کی موجودگی وزیر اعلیٰ کی مقبولیت اور عوامی پذیرائی کی عکاس ہے۔

Comments are closed.