Daily Archives

January 10, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویڑن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس ، قیمتی زرمبادلہ بچانے…

 اسلام آباد۔10جنوری  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے اور تیل و گیس سپلائی چین کو درآمد ہونے سے لے کر صارفین کے استعمال تک ڈیجیٹائز کرنے کیلئے فوری…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلق وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی…

 اسلام آباد۔10جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی…

لورالائی پولیس اور سی آئی اے کا نیکوٹکس آپریشن: چار ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چرس ضبط

لورالائی، 10 جنوری 2026: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس اور سی آئی اے نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا اور بھاری مقدار میں چرس ضبط کی ہے۔ یہ آپریشن ڈی آئی جی لورالائی رینج…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد ہائی کورٹ میں وکلاء سے خطاب، آزاد عدلیہ اور…

 حیدرآباد، 10 جنوری 2026: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حیدرآباد ہائی کورٹ میں وکلاء برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ظلم کے خلاف، آزاد عدلیہ کی بحالی اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو عوامی…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا جامشورو و حیدرآباد دورہ، عمران خان کی قیادت میں اسٹریٹ…

جامشورو و حیدرآباد، 10 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جامشورو اور حیدرآباد میں پارٹی کارکنان اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان بھر میں عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی اور آئینی حقوق کی جدوجہد پوری…

کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول، تربت میں میراتھن ریس

تربت، 10 جنوری 2026: کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے تحت تربت میں شاندار میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں اور عوام کی بڑی تعداد نے بھرپور حصہ لیا۔ ریس کا آغاز ڈپٹی کمشنر کیچ کی رہائش گاہ سے ہوا اور کیچ اسٹیڈیم میں اختتام پذیر…

الشفا نرسری کی تحقیقات اور سیل، بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن

کوئٹہ، 10 جنوری 2026: بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر نور محمد قاضی نے کہا کہ بچوں کے تحفظ اور والدین کے اعتماد پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کمیشن نے 7 جنوری کو الشفا نرسری میں مبینہ بچے کی غلط…

بلوچستان میں غیر لائسنس یافتہ چائلڈ نرسریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کوئٹہ، 10 جنوری 2026: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری چائلڈ نرسریوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے الشفا نرسری میں بچے کی تبدیلی کے سنگین واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا LY-80 میزائل کامیابی پر قومی مبارکباد

کوئٹہ، 10 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاک بحریہ کے جدید LY-80 دفاعی میزائل کے کامیاب تجربے پر قومی سطح پر مبارکباد پیش کی اور اسے دفاعِ پاکستان کے لیے ایک اہم اور تاریخی کامیابی قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ LY-80…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر تعریف

 کوئٹہ، 10 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شمالی وزیرستان اور کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد عناصر کے…