اہم اعلان: تربت یونیورسٹی کے تیسرے کانووکیشن کے شیڈول میں تبدیلی

25

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت (10 جنوری 2026) – یونیورسٹی آف تربت کا تیسرا کانووکیشن، جو پہلے 13 جنوری کو طے تھا، اب ری شیڈول ہو کر 15 جنوری 2026 بروز جمعرات صبح 9:30 بجے یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔
یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کانووکیشن کی ریہرسل 14 جنوری 2026 صبح 9:30 بجے ہوگی۔ تمام متعلقہ امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ ریہرسل اور کانووکیشن دونوں دن اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Comments are closed.