پنجاب میں سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے ایس او پیز تیار
پنجاب حکومت نے صوبے میں سیاحتی سر گرمیاں بحال کرنے سے متعلق ایس او پیز تیار کرلی ہیں، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان نے سیاحتی مقامات کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
سیکرٹری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کا کہنا ہے کہ پارکس،…
