کراچی ٔٔٔ/ معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا کہ اگلے 2 ماہ اپریل اور مئی…
راولپنڈی/ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارت کا کواڈ کاپٹر مار گرایا ،بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک آیا۔
اقوام متحدہ/ سعودی زیرقیادت فوجی اتحاد نے یمن میں 2 ہفتوں کی قابل توسیع یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان جبکہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے سعودی زیرقیادت اتحاد، جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی بحالی کے لئے حوثیوں سے مصروف…
بیجنگ/ چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کروناوائرس کے 63نئے مصدقہ مریضوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں سے 61 درآمدی تھے۔قومی صحت کمیشن نے جمعرات کے روز بتا یا کہ 2 مقامی مریض صوبہ گوانگ ڈونگ میں سامنے آئے…
مزار شریف (شِنہوا)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا۔جمعرات کو صو با ئی حکومتی ترجمان منیر احمد فرہاد نیبتایا کہ شمالی بلخ صوبہ میں بدھ کے روز طالبان جنگجوں کے ایک گروپ نے شہریوں پر گولیوں کی…
اسلام آباد/ سپریم کورٹ کے تمام بینچز آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت کریں گے،کورونا وائرس کے باعث سپریم کورٹ میں دو ہفتے معمول سے کم بینچز تشکیل دیئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا ہے
لاہور/ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بزرگ مسلم لیگی رہنما سر انجام خان کی وفات کا سن کر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا،وہ سیاسی وجمہوری جدوجہد کا ایسا سنہری باب ہیں جس کی مثال نہیں ملتی
اسلام آباد/ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوا کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی۔ تفصیلات
کوئٹہ / حکومت سے مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے، پیرا میڈیکل سٹاف کے ہمراہ سول ہسپتال کے باہر مشعل بردار ریلی نکالی۔ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے قریب دھرنا دے دیا۔