معیشت ٹریک پر آگئی، ملک درست سمت پر چلتا دیکھ کر مخالفین بوکھلا گئے: شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر آگئی، اکاؤنٹ بیلنس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا، ملک درست سمت پر چلتا دیکھ کر سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…
