اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف نے جمہوری احتجاج کا ہر راستہ بند کر دیا: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جمہوری احتجاج کا ہر راستہ بند کر دیا، نا اہل حکومت کی وجہ سے عوام تاریخی مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صرف پیپلزپارٹی دور میں گلگت بلتستان کو حقوق ملے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے حقوق میں اضافہ پیپلزپارٹی کے دور میں ہوا، بھٹو شہید نے ایف سی آر نظام کا خاتمہ کیا، پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان کو نام دیا، ،وزیراعلیٰ دیا، استور کے عوام کے ساتھ تعلقات مضبوط بنائیں گے، پی ٹی آئی نے جمہوری احتجاج کا ہر راستہ بند کر دیا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت کی، شہید محترمہ نے یہاں سیاسی آزادی دلائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button