Daily Archives

September 4, 2020

کورونا اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 افراد لقمہ اجل بنے

اسلام آباد:  ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 7افراد لقمہ اجل بنے۔ اموات کی تعداد 6 ہزار 335 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 512 تک جا پہنچی جبکہ 2 لاکھ 82 ہزار 268 مریض صحت یاب ہو…

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کی جلد نکاسی کا حکم

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا حکام کو نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی جلد نکاسی کا حکم دیدیا، انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا حکام اور…

عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی اطلاعات مستعفی ہونے کا فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش ہوجاؤں۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات کےعہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا…

ٹریفک سارجنٹ قتل کیس؛ سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی بری

کوئٹہ:  عدالت نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو باعزت بری کردیا۔ کوئٹہ کی ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس کی سماعت کی جس میں ملزم سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی عدالت…

کوئٹہ میں موٹر سائیکل دھماکا، 4 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں موٹر سائیکل زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ولی جیٹ کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل…

حیات بلوچ کا قتل ایف سی اہلکار نے کیا، آئی جی ایف سی بلوچستان

آئی جی ایف سی بلوچستان نے کہا ہے کہ حیا ت بلوچ کا قتل ایف سی اہلکار نے کیا، یہ ادارے کی غفلت نہیں، ایک فرد کی غفلت ہے جسے قانون کے حوالے کیا جاچکا ہے۔ بلوچستان کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے آئی جی ایف سی نے…

صدر ٹرمپ کی ماسک پہننے پر حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر تنقید

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو ماسک پہننے پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایسا آدمی دیکھا ہے جو ماسک بہت پسند کرتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران جو بائیڈن پر جملے کسے۔ انہوں نے…

رواں صدی کے آخر تک عالمی آبادی میں ڈیڑھ ارب کی کمی متوقع

سائنسی ماہرین کے مطابق زمین پر ماحولیاتی تبدیلیوں کی بڑی وجہ انسانی آبادی میں بہت زیادہ اضافہ نہیں بلکہ انسانوں کو دستیاب وسائل کا بہت تیز رفتار اور بے دردی سے استعمال ہے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی سامنے آ چکا ہے کہ آج انسانوں کی فی کس اوسط…

یمن میں اتحادی افواج کے نئے سعودی کمانڈر کون ہیں؟

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی فوج کے نائب چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم العظیمہ کو یمن میں سعودی عرب کی زیرِقیادت اتحادی افواج کا کمانڈر تعینات کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہی سعودی شاہ سلمان نے…

صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کردیا گیا، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ چینی صدر شی جی پنگ نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔…