Daily Archives

September 4, 2020

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، 34 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق سے تعداد 17 ہو گئی

کوئٹہ:  بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، پشین میں 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہو گئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع پشین کی یونین کونسل علی زئی کے 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس…