شوبز

ماہرہ اور فہد کی فلم “قائداعظم زندہ باد” عیدالاضحی پر ریلیز ہو گی

لاہور : ڈائریکٹر نبیل قریشی کی فلم ” قائداعظم زندہ باد ” کو رواں سال عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ماہرہ خان اور فہد مصطفی نظر آئیں گے، فلم کی شوٹنگ اگست 2019 میں شروع کی گئی تھی مگر کورونا وائرس کی وبا کے باعث ریلیز نہیں ہو سکی۔

اب فلم رواں سال عیدالاضحی پر ریلیز کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button