Daily Archives

August 2, 2022

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی واحد خاتون باکسر سمیت 3 ایتھلیٹس کا سفر تمام

برمنگنم: برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی خاتون باکسر مہرین بلوچ سمیت تین ایتھلیٹس گیمز سے باہر ہوگئے۔  کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی واحد خاتون باکسر مہرین بلوچ، ایتھلیٹس شجر عباس اور انیلہ گلزار کا سفر مکمل ہوگیا۔…

چین کی دھمکیوں کے باوجود امریکی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں

تائپی: چین کی جانب سےجنگ کی دھمکیوں کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پلوسی ایشیائی ممالک کے دورے پر آج تائیوان پہنچ گئیں۔ نینسی پلوسی…

الظواہری ہلاکت؛ امریکا اور طالبان کا ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

کابل / واشنگٹن: افغانستان کے دارالحکومت میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت پر طالبان حکومت اور امریکا نے ایک دوسرے پر دوحہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے…

برطانیہ کے مصروف ترین ایئرپورٹ کے نزدیک آگ بھڑک اُٹھی

 لندن: برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے رن وے سے ملحق میدان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے نزدیک میدان کی گھاس میں آگ لگ گئی جو تیزی سے پورے میدان میں پھیل گئی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی…

حریت رہنما یاسین ملک نے اہل خانہ اور عوام کی اپیل پر بھوک ہڑتال ختم کردی

نئی دہلی: بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما 51 سالہ یاسین ملک نے 12 دن بعد تادم مرگ بھوک ہڑتال ختم کردی۔ معروف کشمیری رہنما یاسین ملک نے اہل خانہ اور عوام کی اپیل پر بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حریت رہنما گزشتہ 12…