Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جشن آزادی گلگت-بلتستان پولو ٹورنامنٹ 2025ء کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے…

گلگت: جشن آزادی گلگت-بلتستان پولو ٹورنامنٹ 2025ء کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس سیکریٹری سیاحت، کھیل، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر ضمیر عباس کی زیر صدارت منعقد ہوا،جس میں متعلقہ محکموں کے…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔  3 کاروائیوں کے دوران4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 70.2کلوگرام منشیات برآمد۔ کاروائیاں ولی انٹرچینج ،مصری بانڈہ روڈ نوشہرہ کے قریب گاڑی…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت، پنجاب سے گندم و آٹے…

 پشاور، 22 اکتوبر: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں گندم اور چینی کے دستیاب ذخائر اور ان کے نرخوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ نے محکمہ خوراک کو…

مدرسہ تفہیم القرآن سوات میں کمانڈر 6 بریگیڈ کی بطور مہمانِ خصوصی شِرکت

مدرسہ تفہیم القرآن سوات میں کمانڈر 6 بریگیڈ کی بطور مہمانِ خصوصی شِرکت مدرسہ تفہیم القرآن، سوات میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے کمانڈر 6 بریگیڈ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز روح…

پاکستان کی خودمختاری اور افغان طالبان کے خلاف دفاعی عزم اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

تحریر: خوشحال خان اسلام ایک ایسا دین ہے جو امن، عدل اور توازن کی تعلیم دیتا ہے۔ تاہم جب ظلم، جبر اور تجاوز کی صورت پیدا ہو جائے تو اسلام مظلوم کو دفاع کا حق دیتا ہے۔ قرآنِ کریم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: “اللہ کی راہ میں ان سے لڑو جو تم سے…

افغان طالبان حکومت اور بھارت کی آبی سازش – پانی کو پاکستان کے خلاف ہتھیار بنانے کی نئی چال

 تحریر: ایمن خٹک جنوبی ایشیا میں پانی اب محض ایک قدرتی وسیلہ نہیں رہا، بلکہ طاقت، سیاست اور اثر و رسوخ کا ایک ایسا ہتھیار بنتا جا رہا ہے جس کے ذریعے ریاستیں اپنے ہمسایوں کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یہی کھیل اب افغانستان کی سرزمین…

اسلامی تعلیمات کے تناظر میں: افغان طالبان کی سرپرستی، پاکستان کا دفاع اور شرعی جواز

خلاصہ: پاکستان نے اپنے شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریاستی سالمیت کے تحفظ کے لیے افغانستان سے دہشتگرد عناصر کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی — یہ اقدام شرعی اور ریاستی نقطۂ نظر سے جائز و لازم ہے۔ پاکستان کی بارہا سفارتی کوششوں کے…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دیوالی پر اقلیتی حقوق کے تحفظ کے عزم کی تجدید

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 اکتوبر 2025: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے دیوالی کے مقدس تہوار کے موقع پر ہندو ارکانِ پارلیمنٹ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں…

ایف سی ڈی او وفد اور بین الاقوامی ماہرین کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ، “یوتھ فار کلائمیٹ”…

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 20 اکتوبر 2025ء: فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (FCDO)، برطانوی سفارتخانہ، ڈبلیو ڈبلیو ایف جرمنی و پاکستان اور مختلف بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (KIU) کا دورہ…

سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے جنیوا میں 151ویں آئی پی یو اسمبلی میں “مقصد پر مبنی قیادت” کی ضرورت پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جنیوا، 20 اکتوبر 2025ء: سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، چیئرپرسن سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق، نے جنیوا میں 151ویں انٹرپارلیمنٹری یونین (IPU) اسمبلی کے دوران خواتین اراکین پارلیمان کے فورم میں پینل مباحثے سے خطاب…