وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

23

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد نے کراچی ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ کا فقید المثال استقبال کیا

سہیل آفریدی کراچی، حیدر آباد ،کورنگی، ملیر، جامشورو ، کیماڑی سمیت مختلف اضلاع کے دورے کریں گے

دورے کے دوران پارلیمنٹرینز،، پی ٹی آئی قیادت ، پارٹی تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے

میڈیا نمائندوں اور بار ایسوسی ایشنز اور وکلا کنونشن سے خطاب بھی کریں گے

مزار قائد پر حاضری ، کارکنان سے خطاب ، وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل

اسیران سے ملاقات ،اسٹریٹ موومنٹ اور پبلک موبیلایزیشن بھی وزیر اعلیٰ کے شیڈول کا حصہ ہے

صوبائی کابینہ اراکین ، خیبرپختونخوا سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔

Comments are closed.