Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ولی خان لیویز فورس کی دو کامیاب کارروائیاں: منشیات اور چینا گیا موٹرسائیکل برآمد، ملزمان گرفتار
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )
مستونگ، 7 ستمبر :
ولی خان لیویز فورس نے مستونگ میں دو کامیاب کارروائیاں انجام دی ہیں۔
پہلی کارروائی میں، ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر محمد جان جمالدینی کے احکامات پر میجر رسالدار پیرمحمد علیزئی کی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بیکڑ کا دورہ، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )
کوئٹہ، 7 ستمبر :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے آبائی علاقے بیکڑ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عوامی وفود، معززین اور بزرگوں سے ملاقات کی اور علاقے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
دورے کے دوران وزیر اعلیٰ…
سیاسی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے اور عوامی فنڈز کی بندش پر بی این پی (عوامی) کی شدید مذمت
نصیرآباد، 7 ستمبر 2025:
بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے ضلعی صدر سید گل شاہ نے ڈیرہ مراد جمالی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واجہ میر اسد اللہ خان بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارنا غیر جمہوری رویہ اور ذاتی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں…
استا محمد میں یوم تحفظ ختم نبوت کی عظیم الشان ریلی
استا محمد، رپورٹ: عبداللہ مگسی – ملک بھر کی طرح ہر سال 7 ستمبر کو جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام یوم تحفظ ختم نبوت منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے ضلع استا محمد میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس کی قیادت جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی…
دوسرا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ شاندار مقابلے جاری، کوئٹہ میں کل کھیلے جانے والے…
کوئٹہ( بلوچستان اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ میڈیا سیل) کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈز میں دوسرے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ کل کے روز ایونٹ کے دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، جنہیں شائقین کرکٹ بڑی بے صبری سے دیکھنے کو…
ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان نے اسسٹنٹ کمشنر دُکی ڈاکٹر عبدالسلام اور نائب تحصیلدار بلال احمد کے…
دکی 06 ستمبر: ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان نے اسسٹنٹ کمشنر دُکی ڈاکٹر عبدالسلام اور نائب تحصیلدار بلال احمد کے ہمراہ شارغلی شاغرئی اور تورہ ڈیرئی کے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں چار سے پانچ ہزار سال پرانے قیمتی آثارِ قدیمہ موجود ہیں۔ یہ…
یوم دفاع پاکستان اور جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بلوچستان میں پروقار تقریبات
بلوچستان، 6 ستمبر: یومِ دفاع پاکستان اور جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر صوبے کے مختلف اضلاع میں خصوصی اور پروقار تقریبات منعقد کی گئیں، جن میں عوام، طلباء، اساتذہ، قبائلی معتبرین، سول سوسائٹی اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے بڑھ چڑھ کر حصہ…
خضدار: نال میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی
خضدار: نال میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی
موٹر سائیکل میں نصب بم کار کے قریب پھٹ گیا
زخمیوں کی شناخت ظفر اور مرید کے ناموں سے ہوئی
زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
اے سی خسرو اور ایس ایچ…
حاجی علی مدد جتک نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی تاریخ میں…
پریس ریلیز
کوئٹہ 6۔ ستمبر۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و صوبائی اسمبلی کے رکن حاجی علی مدد جتک نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی تاریخ میں ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتا ہے، جب پاک افواج…
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے سبی بازار کا…
سبی 5 ستمبر :ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے سبی بازار کا معائنہ کیا۔ اس دوران چا کر روڈ، لیاقت بازار، جناح روڈ، نشتر روڈ اور اقبال روڈ پر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے راستوں میں حائل…
