Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
منصور علی شاہ نے سبی ریلوے اسٹیشن پر سیکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث رکے ہوئے جعفر ایکسپریس کے…
سبی 05 ستمبر :ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے سبی ریلوے اسٹیشن پر سیکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث رکے ہوئے جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کرنے کے فوری انتظامات کیے۔اسسٹنٹ…
*قلعہ عبداللہ کے علاقے حبیب زئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو بہنیں شدید زخمی
قلعہ عبداللہ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے حبیب زئی میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو بہنیں شدید زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کی شناخت آسماء بی بی اور ثناء بی بی ولد عبدالعلیم کے نام سے ہوئی ہے
عینی شاہدین…
قلات میں محکمہ صحت کے انٹرویوز ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان
قلات، 5 ستمبر (خبرنامہ ): ضلعی صحت آفس قلات کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر میں 8 ستمبر کو ہونے والی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث 8 ستمبر بروز پیر کو ضلعی ناظم صحت آفس قلات میں طے شدہ مختلف کیٹگریز کے…
طلباء کا بم حملے کی مذمت، صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان
کوئٹہ، 5 ستمبر 2025 : بلوچستان نیشنل پارٹی- مینگل (بی این پی-ایم) کے جلسے پر ہونے والے بم حملے کی طلباء رہنماؤں نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچ قوم پرست جماعتوں اور ان کی قیادت پر حملہ قرار دیا ہے۔ جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے…
ڈپٹی کمشنر استامحمد، رزاق خان خجک نے جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
استامحمد۔۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد، رزاق خان خجک نے جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تاکہ 12 ربیع الاول کے سلسلے میں جاری تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے…
حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ضلع نصیرآباد میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں پر کڑی نگرانی،…
نصیرآباد۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایت کی روشنی میں ضلع نصیر آباد بھر میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح متحرک…
پٹ فیڈر نہر اور نکاسی آب کے نظام کی کمزوریوں کا جائزہ
نصیرآباد ۔۔۔موجودہ سیلابی خطرے اور وزیر اعلٰی بلوچستان و چیف سیکریٹری بلوچستان کے احکامات کے پیش نظر، سیکرٹری آبپاشی و کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی کے زیر نگرانی نصیرآباد انتظامیہ اور ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیم نے تجاوزات اور…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے عید میلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش
کوئٹہ 5ستمبر: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے عید میلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت انسانیت کے لئے سب سے بڑی نعمت ہے۔ آپ ﷺ کی تعلیمات امن،…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر…
کوئٹہ، 6 ستمبر: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے جو دشمن کے عزائم کے مقابلے میں قوم اور افواجِ پاکستان کی لازوال جرات، قربانی اور اتحاد…
صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت لوکل کونسل فنانس کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا
صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت لوکل کونسل فنانس کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے لوکل گورنمنٹ نوابزادہ امیر حمزہ زہری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات زاہد سلیم، سیکرٹری…
