کیچ کلچرل فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر ضلعی انتظامیہ کو زبردست خراجِ تحسین
تربت 4 اکتوبر — ضلع کیچ میں منعقدہ کیچ کلچرل فیسٹیول کے کامیاب اختتام پر عوامی، سماجی اور ثقافتی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ اور فیسٹیول آرگنائزنگ کمیٹی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
شرکاء نے کہا کہ اس فیسٹیول نے کیچ کے تاریخی، ادبی اور ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع فراہم کیا۔
عوامی نمائندوں نے مطالبہ کیا کہ ایسی مثبت ثقافتی سرگرمیوں کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے
Comments are closed.