Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گوادر میں میری ٹائم ویک کی تقریب، طالبات کو بلیو اکانومی سے روشناس کرایا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر | 2 نومبر 2025ء وزارتِ بحری امور کی ہدایت پر گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نورالحق بلوچ کی زیرِ نگرانی گوادر پورٹ پر ملکی میری ٹائم ویک کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر کی…

نوجوانوں کی تعلیم و تربیت بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے: حاجی ولی محمد نورزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء  صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی ترقی کا دار و مدار نوجوان نسل پر ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور اخلاقیات سے آراستہ…

گوادر میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کی مشترکہ کوششیں جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر | 2 نومبر 2025ء  حکومت بلوچستان کی ہدایت پر گوادر میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ مختلف ذرائع سے ہنگامی بنیادوں پر شہر اور مضافاتی علاقوں کو پانی کی…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں راتیں سرد رہیں گی

کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء  علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں رات کے وقت موسم سرد رہے گا۔ پیر کے روز بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم صبح اور رات کے دوران درجہ حرارت…

بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی: گورنر جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹیوں میں معیار، شفافیت اور جدید…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 2 نومبر 2025ء بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی: گورنر جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹیوں میں معیار، شفافیت اور جدید نظام کی اہمیت پر زور دیا گورنر بلوچستان، جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود…

یونیورسٹی آف تربت کا سات گھنٹے طویل سینیٹ اجلاس، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی صدارت میں اہم…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت (1 نومبر) — یونیورسٹی آف تربت کا نواں سینیٹ اجلاس گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی صدارت میں سات گھنٹے طویل اجلاس کی صورت میں منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور کراچی سے ممتاز ماہرینِ تعلیم نے شرکت…

کوہلو میں شہید لیویز سپاہی راز محمد کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوہلو (1 نومبر) — کوہلو کے علاقے لاسی زئی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے لیویز سپاہی راز محمد کو ان کے آبائی علاقے سب تحصیل تمبو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں ڈپٹی کمشنر کوہلو،…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سردی بڑھنے کا امکان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (1 نومبر) — علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمے کے مطابق چاغی، واشک، خاران، نوشکی اور…

ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سرحدی عملے کو ہدایات، افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیز کردیا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن (1 نومبر) — ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے پاک افغان سرحد بابِ دوستی کے راستے واپس جانے والے افغان مہاجرین کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سرحدی عملے کو ہدایت دی کہ واپسی کے عمل میں کسی قسم کی…

قلعہ عبداللہ میں منشیات کی غیر قانونی کاشت کے خلاف کارروائی، 40 ایکڑ سے زائد رقبہ تلف — ‘بھنگ کے…

ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (نارتھ زون) کوئٹہ کی جانب سے چلائی گئی ‘بھنگ کے خاتمے کی مہم 2025’ کے تحت قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں منشیات کی غیر قانونی کاشت کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس آپریشن میں تقریباً 40 ایکڑ…