Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ٹک ٹاکر بابا چی کا افغانستان سے تعلق کی افواہوں کی تردید بلوچستان میرا گھر ہے میں پاکستانی ہوں

 کوئٹہ مشہور ٹک ٹاکر بابا چی کے نام سے معروف ابوبکر نے اپنی شہرت کے سفر اور زندگی کی جدوجہد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کے شہری ہیں اور ان کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس افواہ کی سختی سے…

بھاگ کے علاقے گھمب میں فائرنگ کا تبادلہ، شوکت بلیدی جاں بحق

 بھاگ بھاگ کے نواحی علاقے گھمب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں شوکت بلیدی نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی…

ڈسٹرکٹ پولیس کیچ اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی

 تربت (یو این اے )ڈسٹرکٹ پولیس کیچ اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایران کے راستے یورپ انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایس پی کیچ کیپٹن زوہیب محسن کے مطابق کارروائی کے دوران ایک کروز گاڑی کو روکا گیا جس میں خواتین اور…

سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام

قلات، جوہان میں 100کلو وزنی دیسی ساختہ بم برآمد قلات(یو این اے) قلات کی سب تحصیل جوہان میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ لیویز ذرائع کے مطابق جوہان کے علاقے میں پل کے نیچے 100 کلو وزنی دیسی ساختہ بم نصب کیا گیا تھا، جو…

جی او سی 44 اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کا عمانی قلعے کا دورہ، جی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں کی تعریف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر | 2 نومبر 2025ء  میجر جنرل حبیب نواز، جی او سی 44 اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن پاکستان آرمی نے ڈی جی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان کے ہمراہ تاریخی عمانی قلعے کا دورہ کیا۔ میجر جنرل حبیب نواز نے قلعے کے مختلف…

یاسین آباد گرلز اسکول کو شہید ایس ایچ او لطف علی کھوسہ کے نام سے منسوب کر دیا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے صحبت پور کے علاقے یاسین آباد کے گرلز پرائمری اسکول کو شہید ایس ایچ او لطف علی کھوسہ کے نام سے منسوب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔…

آزاد، ذمہ دار اور محفوظ صحافت جمہوریت کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار اور محفوظ صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا…

وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا ٹراما سینٹر کا دورہ، بین الاقوامی معیار کے مطابق تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء  صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ نے سپینی روڈ کوئٹہ پر زیر تعمیر ٹراما سینٹر کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ان کے ہمراہ اسپیشل سیکرٹری صحت شہک بلوچ، سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر محکموں کے افسران موجود تھے۔ وزیر…

لورالائی میں منشیات کی کاشت کے خلاف پولیس کا آپریشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی | 2 نومبر 2025ء  ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر کی ہدایت پر پولیس نے علاقے اکلی بیرگون لغی میں منشیات کی کاشت کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔ ایس ڈی پی او کریم مندوخیل اور ایس ایچ او محمد اکرم حمزئی کی سربراہی…

پسنی میں نرخناموں کی خلاف ورزی پر کارروائی، دکانداروں کو وارننگ اور جرمانے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پسنی | 2 نومبر 2025ء  اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے پسنی شہر کے مختلف بازاروں اور دکانوں کا معائنہ کیا۔ دورانِ جانچ، ٹیم نے اشیائے خوردونوش کے معیار، صفائی اور نرخناموں کی تعمیل کا جائزہ…