شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈان’ کی اداکارہ کی شادی کے 14 سال بعد طلاق ہوگئی
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سُپر ہٹ فلم ‘ڈان’ میں انیتا کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ایشا کوپیکر کی شادی کے 14 سال بعد طلاق ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘ڈان’ اور ‘کرشنا کوٹیج’ سے شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشا…
