یونیورسٹی آف گوادر کے طلباء کے وفد کا چینی سفارت خانے کا دورہ، میڈیا فورم میں شرکت

پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف گوادر کے طلباء کے 11 رکنی وفد نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور میڈیا فورم میں شرکت کی۔انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ دورہ بلوچستان یوتھ انگیجمنٹ پروگرام کے تحت ہوا۔…

ارباز خان نے اپنی دوسری شادی کی مزید تصاویر جاری کردیں

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کی مزید تصاویر جاری کردیں۔ ارباز خان اور شوریٰ خان کے نکاح کی تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی تھی جس میں سلمان خان، سہیل خان، سلیم خان اور ارباز خان کے…

پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سینما کو چلانے کے لیے بالی ووڈ کی فلمیں چلانا ہوں گی۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ لوگ بالی ووڈ کی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ملک میں سینما کو چلانا ہے تو بالی ووڈ کی…

گلستان معذورین میر پور خاص کی جانب سے بانی پاکستان کی یوم پیدائش پر ڈبل ویل چیئر کھیل کا اہتمام کیا…

گلستان معذورین میر پور خاص کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کے یوم پیدائش کے موقع پردو روزہ دوسرا قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒڈبل وکٹ وہیل چیئر کرکٹ لیگ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو گاما اسٹیڈیم میر پور خاص میں کھیلا گیا۔ وہیل…

برنی ہاکی کلب کی ٹیم نے آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی میموریل ہاکی ٹورنامنٹ جیت…

برنی ہاکی کلب کی ٹیم نے آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی میموریل ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا ۔برنی ہاکی کلب کی ٹیم نےشہید نواب غوث بخش رئیسانی ہاکی گراؤنڈ پر کھیلے گئے آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی میموریل ہاکی…

اسرائیلی مسلح افواج کے غزہ میں 100 اہداف پر فضائی حملے، ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر پر گولہ باری

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ درجنوں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی غزہ میں 100 سےزیادہ اہداف پر حملے کئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مزید کہا ہے کہ ان میں اہداف میں زیر زمین…

اسرائیلی حکومت کا امریکی کمپنی انٹیل کو ملک میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر 3.2 ارب ڈالر کی گرانٹ…

اسرائیلی حکومت نے امریکا کی سب سے بڑی سیمی کنڈکٹر چپ مینوفیکچرر کمپنی انٹیل کو ملک میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر 3.2 ارب ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ الجزیر ہ کی رپورٹ کے مطابق انٹیل نے رواں سال جون میں اسرائیل کے جنوبی حصےمیں…

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، خاتون اول ثمینہ عارف علوی

خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے معذور افراد کو زندگی کے تمام شعبوں بالخصوص تعلیم، صحت اور روزگار میں شمولیت کے مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور دی…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی ضروری ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ہفتہ کو بحریہ آڈیٹوریم…