والد کی کمپنی دیوالیہ ہو گئی تھی ،سیٹ پرلوگوں کیلیے چائےبناتا تھا، ابھیشیک بچن
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ خراب مالی حالات میں وہ فلم کے سیٹ پر لوگوں کے لیے چائے بناتے تھے۔
بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن کے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ والد نے ایک کمپنی بنائی جو…
