آئی پی ایل بمقابلہ پی ایس ایل؛ کون سی لیگ بہتر ہے! وسیم اکرم نے بتادیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والی بحث پر اپنی رائے دیدی۔ گزشتہ روز بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ میں…

رضوان کا متنازع آؤٹ؛ آسٹریلوی کوچ نے بھی خاموشی توڑ دی

آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ…

اسرائیلی فوج کا حماس کے فوجی ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیل نے خان یونس میں حماس کے ایک فوجی ہیڈ کوارٹر کو چھاپا مار کارروائی کے دوران تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ اسرائیلی بمباری میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 60 ہوگئی۔  اسرائیلی فوج کی جانب سے…

اسرائیلی بمباری میں وزیر مذہبی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے سابق مبلغ شہید

غزہ: اسرائیل کے فضائی حملے میں مسجد اقصیٰ کے سابق مبلغ اور فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور شیخ یوسف سلامہ شہید ہوگئے۔ ٹیلی گرام اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر زیر گردش غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی بمباری میں فلسطین…

بلاول کا پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پردکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ میڈیا سیل بلاول ہائو س کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و…

چین میں پاکستانی سفارتخانے کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسلر کی قیادت میں وفد کی پیپلز الیکٹرک اپلائنسز…

چین میں پاکستانی سفارتخانے کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسلر خان محمد وزیر کی قیادت میں ایک وفد نے چین کے شہر وینزو میں پیپلز الیکٹرک اپلائنسز گروپ کا دورہ کیا اور الیکٹرک اپلائنسز میں تعاون کے حوالے سے ایک جامع بات چیت کی۔ الیکٹرک اپلائنسز…

پاکستان اور چین کی گندھارا ثقافتی نوادرات پر 3ماہ طویل مشترکہ نمائش شینزن میں جاری،203 نوادرات پیش

پاکستان اور چین کی گندھارا ثقافتی نوادرات پر مبنی 3ماہ کی طویل مشترکہ نمائش چین کے شہر شینزن کے میوزیم آف ہسٹری اینڈ فوک کلچر میں جاری ہے،اس کا مقصد گندھارا ثقافت کی دلکشی اور چین و مشرقی ایشیا پر اس کے گہرے اثرات کو پیش کرنا ہے۔ چینی ویب…

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا چوہدری شفیق کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی روزنامہ کنٹری نیوز چوہدری شفیق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے چوہدری محمد شفیق کے نام جاری تعزیتی پیغام میں ان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت…

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام نواب شاہ ہوائی اڈے پر ہنگامی مشق کا انعقاد

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام نواب شاہ ہوائی اڈے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ فائر پٹ میں جیٹ فیول جلا کر فرضی ہوائی جہاز حادثے کے نتیجہ میں لگنے والی آگ کوبجھانے اور امدادی کارروائیوں کی مشقیں کی گئیں۔ پاکستان سول ایوی…

“صحیح جیون ساتھی کے ملنے تک شادیاں کرتی رہوں گی”، راکھی ساونت

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عدالت سے جلد اپنی اور عادل درانی کی طلاق کی ڈگری جاری کرنے کی دراخواست کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اُس وقت تک شادی کرتی رہیں گی جب تک اُنہیں صحیح جیون ساتھی نہیں مل جاتا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے…