نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا
اسلام آباد۔3اگست:جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔
پہلے میچ میں لیگیسی ڈبلیو ایف سی نے دیا ڈبلیو ایف سی کو 11-0 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ کائنات اور ایمان نے 3، 3…
