گورنر سندھ کا میڈیا رپورٹ پر بدین واقعہ کا نوٹس، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب،شفاف تحقیقات کی ہدایت

0

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا رپورٹ پر بدین واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور ایڈیشنل آئی جی سندھ پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

گورنرہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ احتجاجی مظاہرین کے مطالبات پر شفاف تحقیقات اور ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.