Daily Archives

August 3, 2024

ماریہ بی اپنے کاروبار کو چمکانے کےلئے نفرت انگیز بیانات دے رہی ہیں ، فہد حسین

:ڈیزائنر فہد حسین نے کہاکہ ماریہ بی اپنے کاروبار کو چمکانے کےلئے نفرت انگیز بیانات دے رہی ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر میں نامور ڈیزائنر ماریہ بی کے ویب سیریز "برزخ ” کے حوالے سے جاری بیان پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ماریہ بی صرف ایسے بیانا ت…

خواجہ محمد آصف سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر…

:وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وفاقی وزیر نے متحدہ عرب امارات کی ترقی اور تبدیلی کے لیے متحدہ…

پیرس اولمپکس ، برطانیہ نے ٹیم جمپنگ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانیہ نے 2012 ء کے بعد پہلی بار اولمپک ٹیم جمپنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ۔ پیرس میں جاری اولمپکس کھیلوں میں برطانوی ٹیم کے بین مہر، ہیری چارلس اور سکاٹ براش نے ٹیم چمپنگ ایونٹ میں سرفہرست رہنے کے لئے صرف دو…

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد۔3اگست:جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں لیگیسی ڈبلیو ایف سی نے دیا ڈبلیو ایف سی کو 11-0 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ کائنات اور ایمان نے 3، 3…

اٹلی کی آئی ٹی اے ایئرویز کی 6 اگست تک اسرائیل کے لیے پروازیں معطل

روم ۔3اگست:اٹلی کی آئی ٹی اے ایئرویز نے شرقِ اوسط میں جغرافیائی سیاسی پیش رفت کے تناظر اور اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے 6 اگست تک اسرائیل جانے اور وہاں سے آنے وا کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق…

ہالینڈ نے اسرائیل کے لیے 26 اکتوبر تک پروازیں منسوخ کر دیں

ہالینڈ کی فضائی کمپنی نے اسرائیل کے لیے 26 اکتوبر تک پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق ایئر فرانس کا بازو سمجھی جانے والی ڈچ ایئر لائنز نے اسرائیل کے لیے 26 اکتوبر تک پروازیں منسوخ کر دی ہیں ۔پروازوں کی منسوخی کی وجہ خطے میں…

لیسکو کی نادہندگان کے خلاف جاری مہم کے279ویں روز5.65ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی،ترجمان

یسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری،279 ویں روز5.65ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پرڈائریکٹر کسٹمرسروسز سرور مغل کی زیرِنگرانی…

گورنر سندھ کا میڈیا رپورٹ پر بدین واقعہ کا نوٹس، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب،شفاف تحقیقات کی ہدایت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا رپورٹ پر بدین واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور ایڈیشنل آئی جی سندھ پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ گورنرہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ احتجاجی مظاہرین کے مطالبات…

حکومت کا وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں5 اگست سے اینیمیٹڈ ویڈیوز کے ذریعے کردار سازی کی تعلیم…

حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں5 اگست سے اینیمیٹڈ ویڈیوز کے ذریعے کردار سازی کی تعلیم کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم آباد تعلیم کے اشتراک سے شروع کیے جانے والے اس پروگرام میں طلبا اساتذہ اور والدین…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں بھرتیوں کے کوٹے سے متعلق کیس کی سماعت

ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کو 50 فیصد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں بھرتیوں کے کوٹے سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے وفاقی پولیس کو…