ہلال احمر کے زیراہتمام نیشنل روڈ سیفٹی کانفرنس 2023 کا انعقاد، ٹریفک چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممکنہ…
ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل روڈ سیفٹی کانفرنس 2023 میں ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قوانین پر عملدرآمد،سڑکوں کی حالت بہتر بنانے اور ذمہ دارانہ طرز ڈرائیونگ سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔
انٹرنیشنل…
