کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’’جے این 1‘‘کے پھیلائوکی نگرانی کی جارہی ہے ،سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی

سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی’’وقایہ‘‘نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’’جے این 1‘‘کے پھیلائوکی نگرانی کی جارہی ہے ۔  اتھارٹی نے کہا ہے کہ مملکت میں اس نئے وائرس کے پھیلنے کا تناسب 36 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے…

شاہراہ ریشم نے دو قدیم تہذیبوں پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا پل بنایا ،سفیر خلیل ہاشمی

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ دو ہزار سال قبل شاہراہ ریشم نے خطے کی دو قدیم تہذیبوں پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا پل بنایا جو آج مضبوط تر ہو چکا ہے ۔ سفیر خلیل ہاشمی نے ژی این آرٹ میوزیم، شانسی میں ہونے والے پہلے…

چین میں پاکستان کے سفیر کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے یہاں بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران، دونوں فریقین نے ایس سی او فیملی کے ساتھ پاکستان کے جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر ایس سی…

سپیکر قومی اسمبلی کا چین کے صوبہ گانسو اور چنگھائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان…

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چین کے صوبہ گانسو اور چنگھائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی…

عام انتخابات،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ کل سے شروع ہو کر 22 دسمبر تک جاری رہے گا

ملک میں عام انتخابات 2024ء کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ کل (بدھ) سے شروع ہو گا جو 22 دسمبر تک جاری رہے گا،الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ہدایت نامہ…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی امریکا میں یوایس سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ،…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ امریکا کے دوارن کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے…

اپر کوہستان پولیس کی کارروائی، کاپر چور گروہ کے 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان کی پولیس نے کاپر چور گروہ کے 2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ شعبہ تعلقات عامہ اپر کوہستان پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد خالد خان کی خصوصی ہدایت پر چوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ملاقات کی۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔

رکشے میں سوار ریپر ایوا بی کا اپنا گانا بجنے پر دلچپسپ ردعمل، ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستانی ریپر اور گلوکارہ ایوا بی نے رکشہ میں سفر کی دلچسپ ویڈیو شئیر کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ریپر ایوا بی کو رکشے میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پس منظر میں ایوا بی کا ہی گایا ہوا مشہور گانا ” کنا یاری” چل رہا ہے۔…

فلم اینیمل میں بوبی دیول کی اہلیہ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم اینیمل میں اداکاربوبی دیول کی بیوی کا کردار نبھانی والی اداکارہ کا پاکستان سے تعلق نکل آیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں رنبیرکپور اور بوبی دیول کی سپر ہٹ فلم اینیمل میں بوبی دیول کی…