رکشے میں سوار ریپر ایوا بی کا اپنا گانا بجنے پر دلچپسپ ردعمل، ویڈیو وائرل

0

کراچی: پاکستانی ریپر اور گلوکارہ ایوا بی نے رکشہ میں سفر کی دلچسپ ویڈیو شئیر کردی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ریپر ایوا بی کو رکشے میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پس منظر میں ایوا بی کا ہی گایا ہوا مشہور گانا ” کنا یاری” چل رہا ہے۔

ایوا بی نے ویڈیو کے ساتھ پوسٹ میں لکھا کہ اب رکشے والے کو کیسے بتاوں کہ یہ ہمارا گانا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایوا بی کی پوسٹ پر لوگوں نے تبصرے کیے اور اسے ان کی کامیابی قرار دیا۔ ایوا بی کا گانا ” کنا یاری” بہت مقبول ہوا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.