کوئٹہ: سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا جس سے خواتین کے مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔
وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کا استعمال بڑھ جانے سے مختلف علاقوں میں گیس…
