پشاور میں پی ڈی ایم آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسہ کی تیاریاں مکمل
پشاور: پشاور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ، رنگ روڈ کبوتر چوک میں جلسہ کی تیاریاں مکمل ہیں، جلسہ گاہ کے قریب تجارتی مراکز اور روڈ بندکر دیئے گئے۔
پی ڈی ایم نے رنگ روڈ میں آج میدان سجا لیا، مریم نواز اور…
