کابل راکٹ حملوں سے لرز اٹھا ،دھماکے ،8ہلاک،31زخمی
کابل : افغان دارالحکومت کابل راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، 23 راکٹ حملوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 31زخمی ہوگئے ۔دوحہ میں امریکی وزیر خارجہ نے طالبان اور افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیموں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ،جس میں امن مذاکرات سے متعلق…
