لاہور: لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف وزری پر سعد رفیق سمیت 500 کارکنوں پر مقدمہ
لاہور: کورونا ایس او پیز اور لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر لیگی رہنما سعدرفیق، ایاز صادق و دیگر سمیت 500 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ تھانہ شیرا کوٹ میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا…
