اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے۔
ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ نہیں ہونا چاہیے تھا، اپوزیشن اپنے مفاد کے لیے…
