تربت کے 2 علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ ملنے والی پانچوں لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ سے لیویز کی گشتی پارٹی…
