کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پشاور میں کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس سیل
پشاور: پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورنٹس اور دکانوں کو سیل کردیا۔
انتظامیہ کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رنگ روڈ پر نثار چرسی ریسٹورنٹ، جی ٹی روڈ پر ملٹی سٹار ہوٹل اور رحمانیہ ریسٹورنٹ کو…
