فوج لگاؤ یا ٹینک تحریک نہیں رکے گی، کسانوں کی آج بھارت بند ہڑتال
نئی دہلی : بھارتی حکو مت کے زمیندار مخالف قوانین کیخلاف کسان تحریک میں شدت آگئی،مظاہرین نے مودی سرکار پر واضح کردیا فوج آجائے یا ٹینک لگا دئیے جائیں تحریک نہیں رکے گی،کسانوں کی کال پر آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی۔
کسان تحریک ریاست پنجاب…
