ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 86سینٹی میٹر بڑھ گئی

کٹھمنڈو :  کٹھمنڈو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیپال اور چین کے نمائندوں نے تصدیق کی کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی پہلے بتائی جانیوالی بلندی سے 86سینٹی میٹر یعنی 2فٹ 8انچ زیادہ ہے ،نئی پیمائش کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 29031فٹ (8848.86میٹر…

گھر میں پھر نظر بند

سری نگر :  مودی سرکا ر نے جموں و کشمیر میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران محبوبہ مفتی کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی ۔پی ڈی پی کے مطابق محبوبہ مفتی، ڈی ڈی سی انتخابی مہم کے لیے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کا دورہ کرنے والی تھیں تاہم ان…

مودی سرکار کا زرعی قوانین واپس لینے سے انکار، کسان رہنماوں کیساتھ مذاکرات ناکام

نئی دہلی : بھارت میں کسان رہنماوں کے ساتھ امیت شاہ کے مذاکرات ناکام ہو گئے، آج کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا۔ مودی سرکار نے زرعی قوانین واپس لینے سے انکار کر دیا۔ آل انڈیا کسان سبھا کے مطابق نئی تجویز پر غور ہو سکتا ہے۔ بھارتی کسانوں نے پورے…

پی ڈی ایم کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن…

حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا عبداللہ خاقان…

کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا: شبلی فراز

اسلام آباد:  شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کے اجلاس میں لوٹی دولت کے تحفظ کے ایجنڈے پر غور ہوگا، پی ڈی ایم اجلاس میں ملک میں شرانگیزی کے ایجنڈے پر غور ہوگا۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

ریلیوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

لاہور :  ریلیوں اور کارنر میٹنگز میں کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی، ٹریفک بلاک کرنے اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزامات پر مریم نواز سمیت 700 سے زائد لیگی رہنما اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ایک طرف اپوزیشن…

لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے ریاست اور عدلیہ احکامات کے برعکس، لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مثبت…