شاہ محمود قریشی کو بہترین کارکردگی پر وزارتوں کو ایوارڈ ملنے پر شدید تحفظات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم سے انعامات حاصل کرنے والی 10 وفاقی وزارتوں کی کارکردگی کی رینکنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خارجہ کی کارکردگی تسلیم نہ کرنے پر احتجاج کیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کو…

شاہ محمود قریشی نے بلاول کو ناسمجھ اور بچہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے بیان پر کہا ہے کہ بلاول میں ناسمجھی اور تھوڑا بچپن ہے، انہیں لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں اور وہ یہ پرچیاں پڑھ دیتا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں…

وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر عوام جلد اچھی خبر سنیں گے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے پر غور کر رہی ہیں اور عوام اس حوالے سے جلد ہی اچھی خبر سنیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

فرانس میں مسلم خاتون فٹبالرز کے حجاب پہننے پر پابندی

فرانس فٹبال فیڈریشن نے دوران میچ مسلم خاتون کھلاڑیوں کے حجاب یا اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم وزیر برائے  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی صنفی مساوات کی وزیر ایلزبتھ مونیریو نے ملک کی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے مسلم خواتین…

عامر لیاقت کی شادی کے بعد بحث: کم عمر دلہن کی تلاش کی وجہ خوبصورتی، بچے یا کنٹرول؟

ٹی وی اینکر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے منسلک سیاستدان 49 سالہ عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر جہاں بھانت بھانت کے تبصرے ہو رہے ہیں وہیں ایک سنجیدہ بحث بھی جنم لے رہی ہے۔ یہ بحث…

امریکا کا 7 بلین ڈالرز، افغان عوام اور نائن الیون متاثرین میں برابر تقسیم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے امریکا میں منجمد افغان اثاثوں کو افغان عوام اور نائن الیون کے متاثرین میں برابر برابر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں منجمد افغان فنڈز کی مالیت 7 ارب ڈالر ہے جسے واپس کرنے کے…

جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے فوری طور پر ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔ بائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر ماسکو نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکی فوج امریکی شہریوں کو ریسکیو…

ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچی کی تضحیک پر مقدونیہ کے صدر طالبہ کو خود اسکول چھوڑنے پہنچ گئے

مقدونیہ کے صدر اسٹیو پینٹاروسکی نے ڈاؤن سنڈروم کا شکار بچوں کے خلاف معاشرے میں رائج امتیازی رویوں کی حوصلہ شکنی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ مقدونیہ میں ڈاؤن سنڈروم کا شکار 11 سالہ طالبہ کو اسکول میں ساتھیوں کی جانب سے تضحیک کا نشانہ…

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خوفناک دھماکا

کابل: افغانستان کے صوبے بدغیث کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدغیث کے دارالحکومت کی ایک مسجد میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکا…