سلیکٹیڈ وزیراعظم چوروں اور لوٹوں کا سرپرست اور سرغنہ ہے ، حافظ حمداللہ
کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم چوروں اور لوٹوں کا سرپرست اور سرغنہ ہیں عوام اور مملکت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے لوٹے…
