پاکستان میں بیروز گار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد پانچ ہزار سے متجاوز
اسلام آباد : پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے صرف ساٹھ فیصد نوجوان ہی باعزت روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
تعلیمی میدان میں اعلیٰ ترین ڈگری لینے کے…
